خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال: وسائل، تربیت اور حکمت عملی پر بحث

خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کی جانب سے 12 نومبر کو منعقد کیے گئے جرگہ کے اعلامیہ میں ایک اہم نکتہ پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی اندرونی سلامتی کی قیادت کا بھی تھا۔ تاہم، تجزیہ کاروں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق، خیبر پختونخوا حکومت کے پاس موجودہ دہشت گردی کے […]
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبیرزودا عمومالی عبدالرحیم نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر […]
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کا دورۂ پاکستان: تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

دفتر خارجہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق اردن کی ہاشمی مملکت کے بادشاہ عزت مآب شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین، وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کی دعوت پر 15 سے 16 نومبر 2025 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ بیان کے مطابق یہ اعلیٰ سطحی دورہ پاکستان اور اردن کے درمیان […]
کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) اور پولیس نے کوہاٹ کے تھانہ ایم آر ایس (MRS) کی حدود میں ایک بروقت اور کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین انتہائی مطلوب اور سرگرم دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: ٹی ٹی پی کا آپریشنل سیل گرفتار، افغان گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد کے سیکٹر جی–11 جوڈیشل کمپلیکس حملے کی تحقیقات میں سی ٹی ڈی اور آئی بی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جاری تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں ساجد اللہ عرف شینا، خودکش حملہ آور کا براہ راست ہینڈلر شامل […]
پیغامِ پاکستان: استحکام اور فکری اعتدال کا قومی بیانیہ

پاکستان کے جید علماء کی طرف سے جاری کیا گیا پیغامِ پاکستان ایک جامع قومی میثاق ہے جو ملک کو درپیش انتہا پسندی اور فرقہ واریت جیسے چیلنجز کا بھرپور اسلامی اور آئینی جواب فراہم کرتا ہے۔ یہ دستاویز مختلف جہتوں سے ریاست کے استحکام، فکری اعتدال اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں کو اجاگر […]
امریکی کمپنی نووا منرلز کی پاکستان کے معدنیاتی شعبے میں گہری دلچسپی، اہم ملاقاتیں

امریکی میں قائم معدنیات کی تلاش اور ترقی کی ایک کمپنی نے پاکستان کے معدنی اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ممکنہ طور پر یہ کمپنی مقامی اداروں کے ساتھ شراکت داری میں مخصوص سرمایہ کاری منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے […]
سی ٹی ڈی مردان کی کامیاب کارروائی: انٹیلی جنس بیسڈآپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشتگردی (CTD) خیبر پختونخوا نے انسپکٹر جنرل آف پولیس اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی تسلسل میں، صوبے کے حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ […]