سہیل آفریدی کے بیانات پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا سخت ردِ عمل سامنے آ گیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی خیبر پختوںخوا سیہل آفریدی کے مسلح افواج کے خلاف دیے گئے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات قومی اداروں کے حوصلے اور عوامی سلامتی کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان میں کہا کہ […]
پاک-افغان استنبول مذاکرات: سرحدپار دہشتگردوں سے لاتعلقی ضروری، پاکستان نے ‘شواہد پر مبنی’ فہرست پیش کر دی

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کا تیسرا دور جو ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں استنبول میں منعقد ہو رہا ہے دوسرے روز بھی جاری ہے۔ یہ مذاکرات کونراڈ ہوٹل میں سخت میڈیا کوریج میں ہو رہے ہیں اور ان کا مقصد انسداد دہشت گردی […]
وزیراعظم کا دورۂ آذربائیجان: یوم فتح کی تقریب میں شرکت ، سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وہاں یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے، جو آرمینیائی […]
افغان طالبان سے مذاکرات استنبول میں جاری ہیں، غیر مصدقہ بیانات پر کان نہ دھریں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ پاکستان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات استنبول میں جاری ہیں اور عوام کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے غیر مصدقہ بیانات پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے پاکستان کا واضح مؤقف دہرایا […]
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر شہر کے راستے بند، کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جمعرات کے روز ہاکی گراؤنڈ میں مجوزہ جلسے کے پیش نظر کوئٹہ میں شدید کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے جلسے کی اجازت منسوخ کر دی ہے اور شہر بھر میں […]
دہشتگردی کے خلاف جنگ: خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ترین آلات اور تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا گیا

خیبر پختونخوا پولیس کی استعداد کار میں اضافے اور اسے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں، انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے سینٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل آلات متعلقہ حکام کے حوالے کیے ہیں۔ […]
حکومت کا 7 ججوں پر مشتمل آئینی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ایک آئینی عدالت (Constitutional Court) قائم کرنے کا منصوبہ اعلان کیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر سات جج شامل ہوں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام ملک کے عدالتی نظام میں اصلاحات کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آئینی عدالت […]
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقے ممند خیل میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا، جس کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار عابد خان […]