سمی دین بلوچ سمیت 4 افراد کو ایم پی او کے تحت 30 دن جیل بھیج دیاگیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت چار افراد کو عوامی نظم و ضبط کے تحفظ (ایم پی او) کے تحت 30 دنوں کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔   پیر کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں بشمول ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی گرفتاری اور کوئٹہ میں دھرنے پر کریک ڈاؤن کے […]

پشاور بینک ڈکیتی میں ملوث 4 مشتبہ ڈاکو گرفتار ، رقم برآمد

پشاور پولیس نے بینک ڈکیتی کے واقعے میں چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا اور ساڑھے تین کروڑ روپے نقد برآمد کر لی ہے۔  پیر کے روز ڈکیتیوں نے ہشتنگری کے علاقے میں ایک نجی بینک کے لیے رقم لے جانے والی بلٹ پروف کیش وین کو لوٹا تھا۔  سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس […]

تحریک طالبان پاکستان کے وہ رہنما جن کا خاتمہ افغانستان میں ہوا

پاکستانی حکام نے بارہا الزام لگایا ہے کہ دہشت گرد سرحد پار حملوں کے لیے افغان سرزمین کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ 30 جنوری 2025 کو ایک پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کو روکنے کی ذمہ […]

کرک میں سول ملٹری مشران کا جرگہ، امن وامان یقینی بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں امن و امان کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔ پیر کے روز یہ جرگہ ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبائی اسمبلی کے اراکین قبائلی مشران، سینئر سول اور فوجی افسران، مقامی تنظیموں کے نمائندوں، وکلاء اور بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سمیت کئی افراد نے شرکت […]

پاکستان کے تین صوبوں میں خشک سالی کی الرٹ جاری، درجہ حرارت معمول سے زیادہ

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) نے بارشوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے صوبوں کے لیے خشک سالی کی الرٹ جاری کی ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والے اس الرٹ میں ان علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال برقرار رہنے کے خدشے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ تاہم […]