وزیراعلی بلوچستان کا حکومتی عہدیداران کی ریاست مخالف سرگرمیوں پر سخت کاروائی کا حکم

بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے صوبے میں لا اینڈ آرڈر اور خدمات کی فراہمی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اعلیٰ انتظامی افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے ہدایات جاری کی کہ سرکاری ملازمین سمیت ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کو قانون کے دائرے میں لائے […]

کراچی میں جمیعت علماء اسلام کے رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پیر کے روز جمیعت العلماء اسلام کے رہنما مولانا شیرزادہ کا کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقتول رہنما مولانا شیرزادہ جمیعت العلماء اسلام (ف) کے یونین کونسل 4 مومن آباد ٹاؤن کراچی ویسٹ کے نائب امیر تھے۔  اطلاعات کے مطابق شیرزادہ فجر کی نماز پڑھانے مسجد جا رہے […]

آئی جی خیبر پختونخوا کی پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر لانے سے متعلق خیبر پختونخوا کے آئی جی نے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو خط لکھا ہے۔ خط میں آئی جی ذولفقار حمید نے وزیر اعلی سے خیبر پختونخوا کو ہارڈ ایریا قراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی جی نے خیبر پختونخوا کو بھی ہارڈ ایریا […]

دہشت گردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے پر انسداد دہشتگردی عدالت کی شہری کو 5 سال کی سزا

پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک شخص کو دہشت گرد تنظیم کو مالی امداد فراہم کرنے اور فنڈز اکٹھا کرنے کے پاداش میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد خان نے مہمند قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے خان محمد کو سزا سنائی ہے۔ خان محمد […]

غیرقانونی سمگلنگ میں ملوث 50 افغان بچوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا

طورخم بارڈر پر 50 افغان بچے جو مبینہ طور پر سمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، افغانستان میں واپس بھیج دیے گئے۔ان بچوں نے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کی تھی جن میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روزانہ 700 سے زائد بچے سرحد پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ […]