پاکستان کے خصوصی نمائندے کی کابل میں طالبان رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق خان کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی۔ افغانستان کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات، سیاسی و اقتصادی معاملات اور دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ بیان […]

لاہور سے گرفتار خودکش حملہ آوروں سے اہم انکشافات سامنے آ گئے

لاہور سے گرفتار کیے گئے خودکش بمبار نے اپنی تربیت اور سہولت کاری کے بارے میں بڑے انکشافات کیے ہیں۔ خودکش بمبار شمس اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسے افغانستان میں جماعت الاحرار کے کمانڈر سلیمان اور قاسم خراسانی نے تربیت دی تھی۔ قاسم کو پشاور میں پولیس لائنز حملے کا مرکزی ذمہ دار […]

لکی مروت میں پولیس سٹیشن پر حملہ پسپ، اٹک میں جمعیت رہنما قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کو کامیابی سے پسپا کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں حملہ آوروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور ہونا پڑا۔  پولیس کے بیان میں تصدیق کی گئی کہ پیزو پولیس اسٹیشن پر حملہ رات 12:45 بجے شروع ہوا۔ پولیس نے فوری […]

کوئٹہ میں جاری احتجاج پرحکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے متضاد بیانات

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر جاری احتجاج کے حوالے سے بلوچستان حکومت کے نمائندوں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اراکین کے درمیان متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ جمعہ کے روز احتجاج کو منتشر کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ تاہم، ہفتہ کی صبح دھرنا جاری رہا۔  پولیس نے جمعہ کے روز بلوچستان یونیورسٹی کے قریب […]

کابل اور قندھار کے اختلافات

کمال کی بات ہے کہ جس قطعیت کے ساتھ پاکستان میں افغانستان کے سیاسی معاملات پر بات ہو رہی ہے اس پر خود افغانستان کے قائدین حیران ہیں۔ اس سے بھی زیادہ کمال کی بات یہ ہے کہ بیرون ملک مقیم افغان شہری بھی اسی کو بڑھا چڑھا کر بیان کر رہے ہیں۔ "بڑی خبر” […]

پاکستان میں امریکی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ اسٹار لنک کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمنی اسٹارلنک کو پاکستان میں کام کرنے کی عارضی منظوری مل گئی ہے جو ملک کے انٹرنیٹ کے معیار کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ جمعہ کے روز  پاکستان کے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے اجازت کا اعلان کیا گیا […]