شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک

پاک آرمی کے تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 6 اور 7 فروری کی رات کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے اس وقت خوارج کو نشانہ بنایا جب وہ برقعے پہن کر فرار […]
نوشہرہ میں انسداد پولیو مہم ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ

جمعے کے روز نوشہرہ میں پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا ۔ یہ واقعہ اکوڑہ خٹک کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جا رہا تھا زخمی اہلکار کا حملے کے […]
پاکستان کا غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کی تجویز پر سخت موقف

پاکستان نے غزہ میں فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی تجاویز کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جیسے منصوبے غیر منصفانہ اور پریشان کن ہیں۔ جمعرات کو وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق 2 ریاستی حل کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 عسکریت پسند ہلاک ایک اہلکار جان بحق

5اور6 فروری کو سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل، شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک آپریشن میں 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ۔ آپریشن کا ہدف ایک گروپ تھا جسے آئی ایس پی آر نے "خوارج” کے طور پر بیان کیا ہے، جو مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی […]
مرحلہ وار اقدامات کے باوجود کرم پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں

ضلع کرم میں حکومت کی طرف سے بنکروں کو مسماری کے عمل کے باوجود امن وامان کی صورتحال تاحال غیر یقینی شکار ہے۔ کوہاٹ اور پشاور میں امن کے قیام کے لیے متعدد جرگے ہونے کے باوجود، کسی بھی معاہدے پر عمل درآمد ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے […]
جنوبی وزیرستان سے نامعلوم افراد نے تین ایف سی اہلکاروں کو اغوا کر لیا

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں منگل کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین اہلکاروں کو ان کے گھروں سے اغوا کر لیا ہے۔ اہلکاروں کو سپینا میلہ، زانگڑہ سے اغوا کیا جو کہ بالائی جنوبی وزیرستان کے پولیس اسٹیشن تحصیل لدھا کی حدود میں آتا ہے۔ خبر کدہ کو موصول ہونے […]
تاجر کے قتل پر تحریک طالبان پاکستان کی قیادت کے مابین اختلافات

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی قیادت کے مابین تنازعہ اس وقت سامنے آیا جب ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے ایک اغوا شدہ تاجر کو جماعت الاحرار گروپ نے قتل کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے ایک معروف تاجر شیر محمد آفریدی کو کئی دن پہلے ٹی ٹی پی […]
پاکستان نے افغان نژاد دہشت گرد کی لاش افغان احکام کے حوالے کر دی

پاکستانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے ایک رکن کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی گئی ہے۔ یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک طالبان کے رکن بدرالدین الیاس یوسف کی […]