بگرام ایئربیس چین کے قابو میں ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوٰی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں بگرام ایئربیس چین کے قابو میں ہے۔ منگل کے روز واشنگٹن میں نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کمیٹی ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو بہت سی آفات بشمول افغانستان سے انخلا کی حقیقت مختلف […]
ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری جاری، آمدورفت کے لیے شاہراہیں بدستور بند

ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی پر ضلعی انتظامیہ کا عملدرآمد جاری ہے۔ کوہاٹ میں ہونے والے امن معاہدے کے تحت حکومت کی جانب سے فریقین کے مورچوں کی مسماری جاری ہیں۔ ضلعی حکام کے مطابق ضلع کرم میں اب تک دونوں فریقین کے 988 چھوٹے بڑے بنکرز مسمار کئے جا چکے ہیں۔ اطلاعات […]
لکی مروت پولیس کی بڑی کامیابی، 15 کلو گرام بم ناکارہ بنا دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے لکی مروت میں بدھ کے روز ایک بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا جس سے علاقہ ایک بڑے دہشت گرد منصوبے سے بچ گیا۔ پیر کے روز ضلعی پولیس نے بتایا کہ بم میں 15 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تھا اور اسے ڈڈیوالہ تھانے کی حدود لنڈیواہ میں ایک ٹیوب […]
یو ایس ای ایف پی نے یو گریڈ پروگرام کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کر دیا

یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان نے منگل کے روز گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج (گلوبل یو جی آر اے ڈی) پاکستان پروگرام کے خاتمے کا اعلان کیا ۔اس طرح 15 سالہ تعلیمی پروگرام کے دور کا اختتام ہوا۔ اس پروگرام کے تحت امریکی حکومت کی مالی اعانت سے پاکستانی انڈرگریجویٹ طلباء کو امریکی یونیورسٹیوں اور […]