کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

جمعرات کو کوئٹہ میں ایک پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے قریب ہوا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق بم ایک موٹرسائیکل میں نصب کر کے سڑک کے کنارے لگایا گیا تھا۔ سول اسپتال […]
امریکی قائم مقام سفیر کی محسن نقوی سے انسداد دہشتگردی اقدامات پر بات چیت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو امریکی چارج ڈی افیئرز ناتالی بیکر سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنانے اور خاص طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چارج ڈی افیئرز بیکر نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی […]
بلوچ مظاہرین دہشت گردوں کے ساتھ سازش کا حصہ ہیں، دفتر خارجہ

وزارتِ خارجہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے بلوچ انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کے مطالبے کے جواب میں ایک سخت بیان جاری کیا ہے جس میں اس پریس ریلیز کو ‘توازن اور تناسب سے خالی’ قرار دیا گیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بات […]
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے، سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دیں

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر رکاوٹیں قائم کرنے والے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی بدھ کے روز دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی کے بعد عمل میں لائی گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گوادر کے علاقے […]
بھارت سے تجارتی بندش کے باوجود درآمدات میں مسلسل اضافہ

رواں سال پاکستان میں بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہونے کی اطلاعات شامل آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں چار دفعہ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق بھارت کے ساتھ تجارت معطل ہونے کے باوجود بھارت سے درآمدات بڑھ گئیں ہیں۔ خبر کے مطابق گزشتہ ماہ میں بھارت […]