تیراہ میں قبائلیوں نے فوجی اہلکار کے اغوا کی کوشش ناکام کر دی

وادی تیراہ میں مقامی لوگوں نے ایک فوجی اہلکار کو چھٹیوں کے دوران مسلح شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے سے بچا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی اہلکار نور سلیم بلوچستان میں ڈیوٹی کے بعد اپنے آبائی گاؤں بار قمبر خیل واپس آیا تھا۔ نور سلیم کے گھر پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کر […]
گورننس میں ناکامیاں دہشت گردی میں اضافے کا سبب ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک میں دہشت گردی کی لہر میں اضافے کو حکومتی ناکامیوں کے ساتھ جوڑا ہے اور دہشتگردی کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ‘سخت ریاست’ بننے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کے روز پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے دوران کہی جہاں […]
طورخم بارڈر طویل بندش کے بعد آج آمدورفت کے لیے کھولا جائے گا

بدھ کے روز طورخم بارڈر کراسنگ پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیا جائے گا جس سے 25 دنوں کی بندش کا اختتام ہوگا۔ بدھ کے روز پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان افغانستان میں واقع کسٹم اسٹیشن میں فلیگ میٹنگ ہوئی۔ دونوں فریقین نے بدھ کو شام 4 بجے […]
خیبر پختونخواہ میں رمضان میں بھی خونریزی جاری

خیبر پختونخوا اور خصوصا پشاور میں رمضان المبارک کے مہینے میں بھی خونریزی کا سلسلہ نہ تھم سکا 15 دنوں کے دوران انڈے لڑانے، تعویز کرانے کے الزام اور دیگر وجوہات کی بنا پر 31 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےخیبر پختونخوا میں لوگوں نےایسے غیر ضروری اقدامات کرتے ہوئے ایک دوسرے […]
نوماہ کے طویل قیام کے بعد خلا بازوں کی زمین پر واپسی

منگل کے روز ناسا کے تجربہ کار خلاباز بچ ولمور اور سنی ولیمز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر نو ماہ کا مشن مکمل کرکے زمین پر واپس پہنچ گئے۔ ان کا خلائی مشن بوئنگ اسٹار لائنر خلائی جہاز میں خرابیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔ واپسی پر تکنیکی چیلنجز اور […]