پاک فوج نے بھارتی فوج کے سربراہ کے بیان کو پٹہ ہوا موقف کہہ دیا

بدھ کے روز پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بھارتیفوج کے سربراہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ اور پا کستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان مخالف بیانیہ بھارتکے […]

سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت پنجاب بھر میں مختلف کارروائیاں

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) لاہور کی ایک پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے لاہور،جہلم ، راولپنڈی، گجرات، سیالکوٹ، میانوالی، سرگودھا، اور فیصل آباد میں دو سوانٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ صوبائی دارالخلافہ لاہور میں خفیہ معلومات کی اطلاعات پر […]

وسطی ایشیا کے ممالک سے رجسٹرڈ افغان باشندوں کی بے دخلی پر احتجاج

تاجکستان کے کئی شہروں سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مقامی پولیس نے طلب کیا اوربغیرکسی قانونی عمل کے ان کو ملک چھوڑنے کا کہا۔ ملک بدر کیے جانے والے افراد کے پاسعارضی ویزے اور باقی ضروری کاغذات موجود تھے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بے دخلکیے جانے والے قانونی طور پررجسٹرڈ تھے۔ ریڈیو […]