ولی عہد ابوظہبی کا پہلا دورہ پاکستان، مزید مضبوط تعلقات کا اعادہ

ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین، شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نہیان نے جمعرات کے روز پاکستان کا دورہ کیا اور وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ شیخ خالد کی ولی عہد کے […]

نوشہرہ میں انسداد پولیو مہم ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ

جمعے کے روز نوشہرہ میں پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا ۔ یہ واقعہ اکوڑہ خٹک کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جا رہا تھا زخمی اہلکار کا حملے کے […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 عسکریت پسند ہلاک ایک اہلکار جان بحق

5اور6 فروری کو سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل، شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک آپریشن میں 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ۔  آپریشن کا ہدف ایک گروپ تھا جسے آئی ایس پی آر نے "خوارج” کے طور پر بیان کیا ہے، جو مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی […]

بلوچستان میں18 سیکیورٹی اہلکار شہید جوابی کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک

ہفتے کے روز بلوچستان کے ضلع قلات کے منگوچر کے علاقے میں 18 سیکیورٹی اہلکار اس وقت شہید ہوئے جب انہوں نے دہشت گردوں کو روڈ بلاک کرنے سے روکا۔ جبکہ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز کے جوابی کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک آرمی کے […]

آپریشن باغڑ: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا  دہشت گردوں کے خلاف اہم معرکہ 

 2003  ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک مخبر جس کی رسائی مقامی اور عالمی جہادی گروہوں جیسے کہ "القاعدہ” تک تھی  وہ  پاکستان کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی، انٹر-سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ریجنل دفتر میں داخل ہوا- یہ شخص جو معلومات ساتھ لے کر آیا تھا اس معلومات کے بنیاد پر پاکستانی […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاامریکہ کا دورہ پاک۔چین دوستی کو مزید تقویت  دینے کا اعادہ: پاکستانی دفتر خارجہ 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے امریکی دورے میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے  حوالے سے اہم ملاقات کیں۔  جبکہ وزارت خارجہ نے چین مخالف گروپوں کے ساتھ  محسن نقوی کی ملاقاتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے اور ان افواہوں کو بے بنیاد کہا […]

افغان حکومت نے طالبات کو تعلیم کے لیے پاکستان بھیجنے کے معاہدے کی تردید کر دی

افغان حکومت کے وزارت اعلی تعلیم نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے ساتھ طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔اور اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان نے خواتین طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان بھیجنے کے لیے مشروط […]

علیحدگی پسند تنظیم کے ہاتھوں بلوچ نوجوان خواتین کا جنسی استحصال: تحقیقاتی رپورٹ

علیحدگی پسند  تظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)  خواتین کو بھرتی کرنے کے لیے ظالمانہ اور وحشیانہ طریقے اپنا رہی ہے جس کا ذکر "مور ٹو ہر اسٹوری” کی ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بی ایل اے خواتین کو اپنی پر تشدد تنظیم میں شامل […]

امریکی حکومت کا ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانےسے قبل افغان طالبان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدے کے تحت طالبان نے دو امریکی شہریوں، رائن کوربیٹ اور ولیم مک کینٹی کو خان محمد، جو افغان طالبان کا رکن تھا اور امریکہ کے زیر حراست تھا، کے بدلے میں رہا کر دیا ہے ۔ خان محمد پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات تھے۔ یہ معاہدہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان سے فوجی سازوسامان واپس لے جانے کا فیصلہ

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو اپنا حلف اٹھائیں گے اور اس دوران پوری دنیا کی نگاہیں ان کی طرف ہیں- حلف برداری  کی  تقریب سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوج کے چھوڑے ہوئے فوجی سازوسامان کو واپس لائیں گے۔   دارلخلافہ واشنگٹن ڈی […]