بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، سرکاری عمارتیں نذر آتش، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید

جمعہ کے روز بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے حملے ایک سرکاری افسر شہید ہو گیا ہے جبکہ کئی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے بتایا کہ سوراب […]

پاکستان نے کابل میں اپنے سفیر کی تعیناتی کا اعلان کر دیا، پاک-افغان تعلقات میں نئے دور کا آغاز

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کے عہدے کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم/ وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]

وزیر خارجہ کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج عوامی جمہوریہ چین کے ہانگ کانگ سپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن کے چیف ایگزیکٹو جان لی سے ملاقات کی ہے۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار میڈی ایشن کے کامیاب قیام پر چیف ایگزیکٹو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ہانگ کانگ کے مشرق و مغرب […]

حکومت کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سِمز بلاک کرنے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے فوری طور پر ملک گیر سِم کارڈ بلاک کرنے کے اقدام کا اعلان کیا ہے، جس میں ایسے کنکشنز کو بند کیا جائے گا جو زائد المیعاد قومی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ ہیں۔  پہلے مرحلے میں 2017 یا اس سے قبل جاری کیے گئے CNICs سے منسلک تمام سِمز کو غیر فعال […]

صدر آصف علی زرداری نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل پر دستخط کر دیے

صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل پر دستخط کر دیے ہیں جو پاکستان میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ بل جو 27 مئی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوا تھا شادی کے لیے کم از کم عمر 18 سال […]

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 12 دہشت گرد ہلاک، ایک افسر سمیت 4 فوجی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کے سرحدی علاقے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوجی کارروائیوں میں چار پاکستانی فوجی شہید اور "بھارتی حمایت یافتہ گروہوں” سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کی تفصیلات بتائیے […]