آپریشن بنیان مرصوص میں غیر معمولی خدمات: جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو آپریشن بنیان مرصوص میں ان کی قیادت اور خدمات کے اعتراف میں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ ایئر چیف مارشل […]

اسحاق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری کی حمایت پر چین کا شکریہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو اپنے تین روزہ دورہ چین کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاو سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق دونوں فریقین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]

پاکستان کی گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے بھارتی الزامات کی سختی سے تردید

وزات خارجہ  نے بھارتی فوج کے ایک افسر کی جانب سے امرتسر میں واقع گولڈن ٹمپل (سکھوں کے مقدس ترین مقام) کو مبینہ طور پر میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے کہا کہ یہ بھارت تھا جس نے 6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب […]

 30 مئی تک پاک-بھارت افواج امن کی پوزیشنوں پر منتقل ہوں گی: رپورٹ میں انکشاف

پاکستان اور بھارت نے 30 مئی تک اپنی افواج کو امن کی پوزیشنوں پر واپس بلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس پیشرفت کی تصدیق شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر پاکستانی ملٹری کے ایک ذمہ دار اہلکار نے کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجیوں […]