محسن نقوی کا افغان شہری کی واپسی کے لیے 31 مارچ ڈیڈ لائن کی توثیق کر دی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت جمعہ کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے عمل کو تیز کرنے پر غور کیا گیا۔ یہ اجلاس اس وقت  ہوا ہے جب غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے پروگرام (آئی […]

شمالی کوریا کا اے ائی ٹیکنالوجی سے لیس خودکش ڈرونز کی رونمائی

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق قائد کم جونگ اون نے مصنوعی ذہانت سے لیس نئے خودکش ڈرونز کی رونمائی کا معائنہ کیا ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کی جاری کردہ تصاویر میں کم جونگ ان کو ایک رن وے پر ڈرونز کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کم جونگ  نے ان ڈرونز […]

اعلی سطحی اجلاس کا جعفر ایکسپریس حملے کے ذمہ داران کو بے نقاب کرنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کے ذمہ داران کو ‘بے نقاب’ کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں، جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے رہنماؤں نے شرکت کی، نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیہ […]

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

گزشتہ دو دنوں کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مبنی چار آپریشنز کیے۔ اطلاعات کے مطابق ان آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ آپریشنز 26 اور […]