جعفر ایکسپریس جمعہ کو ایک بار پھر کوئٹہ سے روانہ ہوگی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دہشت گردوں کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لایا جائیگا چاہے ان کا پیچھا کسی دوسرے ملک میں جا کر بھی کرنا پڑے۔ حنیف عباسی نے بدھ کے روز پریس کانفرس میں بتایا کہ اب بلوچستان میں ہفتے میں دو دن کے […]
پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر دونوں ملکوں کا تبادلہ خیال

پاکستان کے چین میں تعینات سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ چین کے صوبہ ہینان میں منعقد بوآو فورم برائے ایشیا سے خطاب کرتے ہوئے ہاشمی نے بلوچستان صوبے میں چینی شہریوں کو نشانہ بنانے والے علیحدگی پسند […]
آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ 2 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان کی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دو اہم اسٹاف لیول معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں جن میں ایک پاکستان کے موجودہ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کا جائزہ اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات کے لیے ایک نیا 1.3 ارب ڈالر کا قرضہ شامل ہے۔ […]
پاکستان میں جمہوریت کو بچانے کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں پیش

امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش کیا گیا ہے۔ اس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر افراد کے خلاف ریاستی جبر کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ ‘پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ’ نامی اس بل میں پاکستانی ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کی […]