عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے قوم کو جلد اچھی خبر دینگے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ائی ایم ایف کے ساتھ معاملات میں کوئی بڑی رکاوٹ باقی نہیں ہے اور جلد ہی مثبت خبروں کی توقع ہے۔ جمعہ کو لاہور میں […]
طالبان کی امریکی قیدی کی خیر سگالی کے جذبہ کے تحت رہائی

امریکی شہری جارج گلیزمین ایک ایئر لائن مکینک ہیں جس کو طالبان نے افغانستان میں دو سال سے زیادہ قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ دسمبر 2022 میں گلیزمین کو سیاح کے حیثیت سے افغانستان کا دورہ کرنے کے دوران حراست میں لے لیا گیا تھا۔ طالبان کی قید سے آزاد ہونے کے […]
طورخم بارڈر تکنیکی مسائل کی وجہ سے پیدل آمدورفت کے لیے نہ کھل سکا

پاک افغان طورخم بارڈر پر تکنیکی مسائل کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کی آمدورفت جمعہ کے روز شروع نہ ہو سکی۔ حکام کے جانب سے پیدل بارڈر کراسنگ کے لیے جمعہ کا دن طے کیا گیا تھا۔ تاہم پاکستان کی طرف سے ایک مسئلے کی وجہ سے یہ عمل شروع نہ ہو سکا۔ ننگرہار […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک، ایک کیپٹن شہید

جمعرات کے روز خیبر پختونخوا میں ایک خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تاہم آپریشن کے دوران ایک آرمی افسر بھی شہید ہو گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جمعرات کے روز […]