خیبر پختونخوا پولیس کا 3 انتہائی مطلوب عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعوٰی

خیبر پختونخوا پولیس صوبہ بھر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز پولیس کی کارروائیوں میں کم ازکم تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں نے خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کو ہلاک […]
جعفر ایکسپریس آج سے اپنی سروس دوبارہ شروع کرے گی، وزیر ریلوے

پاکستان ریلوے کی ٹرین جعفر ایکسپریس جو ایک ہفتہ قبل دہشت گردوں کے ہاتھوں بلوچستان میں یرغمال بن گئی تھی منگل سے دوبارہ اپنی سروس کا آغاز کرنے والی ہے۔ منگل کے روز وزیر ریلوے حنیف عباسی نے متاثرہ ٹرین کی بحالی کا اعلان پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔ وفاقی […]
ملک میں دہشت گردی میں تیزی، پارلیمنٹ کا ان کیمرہ قومی سلامتی کا اجلاس شروع

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا۔ ملک کے اعلیٰ فوجی اور سیاسی رہنما اس اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں اور اس دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر طلب کیا تھا۔ […]
طورخم بارڈر پر پائیدار جنگ بندی پر اتفاق کا اعادہ، جرگے فریقین کا اظہار اطمینان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جرگے نے طورخم بارڈر کراسنگ پر مستقل جنگ بندی نافذ کرنے اور تمام تجارتی سرگرمیوں کے لیے بارڈر دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ پیر کے روز 36 رکنی پاکستانی وفد نے بارڈر کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کرنے کے لیے 25 رکنی افغان وفد سے ملاقات کی۔ پاکستانی […]