خبر کدہ فیکٹ چیک: جمیعت علماء اسلام کے مقتول رہنما کا کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں

دعویٰ: ریپبلک ورلڈ اور ڈیکن ہیرالڈ سمیت کئی بھارتی خبر رساں اداروں نے دعویٰ کیا کہ ہفتے کی رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مفتی شاہ میر ایران میں مقیم پاکستانی تاجر تھے جو 2016 میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری میں ملوث تھے۔ حقیقت: مولانا شاہ میر عزیز بزدار […]

امریکی سفری پابندی سے صرف کلعدم تنظیمیں متاثر ہوگی، وزیرمملکت قانون و انصاف

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی نئی سفری پابندیوں سے صرف کلعدم تنظیموں سے وابستہ افراد ہی متاثر ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ پاکستانی شہریوں کے امریکہ سفر پر مکمل پابندی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ […]

پاکستان میں کلعدم تنظیموں کی فہرست امریکہ کی مدد سے اپ ڈیٹ ہو گی، وزیر مملکت بیرسٹر عقیل

حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ کلعدم تنظیموں کی فہرست کو امریکی حکومت کی مدد سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ اتوار کے روز وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے ڈان نیوز کو بتایا کہ فہرست کو امریکی محکمہ خارجہ کے تعاون سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا […]

مساجد اور مذہبی اسکالرز پر حملے کرنا جہاد نہیں ہے، مولانا فضل الرحمن

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف اٹھائی گئی بندوق سے جہاد نہیں ہو سکتا اور دہشت گردی ختم ہونے کے بعد بھی مسجدیں قائم رہیں گی۔ اتوار کے روز انہوں نے نائب منتظم دارالعلوم حقانیہ مولانا حامد الحق کی ایک خودکش حملے میں شہادت پر تعزیت […]