بنوں چھاونی حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے منگل کے روز بنوں چھاونی پر حملہ کرنے والے تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔  آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں سے 4 خودکش بمبار تھے۔ تاہم دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 5 […]

صدر ٹرمپ کا کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا شکریہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران 13 امریکی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے ذمہ دار داعش خراسان کے دہشت گرد کو پاکستان کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ منگل کے روز کانگریس میں خطاب میں انہوں نے کہا کہ اب اس دہشتگرد کو انصاف […]

ضلع کرم میں اشیائے ضروریہ کے سینکڑوں ٹرکوں کے قافلے کی آمد

ضلع کرم کے بالائی علاقے پاراچنار کے لیے سامان لے جانے والا ایک بڑا قافلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گیا ہے۔  ضلعی انتظامیہ کے مطابق بدھ کے روز 225 گاڑیوں پر مشتمل اس قافلے میں ضروری خوراک کا سامان اور پیٹرولیم مصنوعات لائی گئیں۔  قافلے کی ترسیل جنوری میں ایک جرگے کے ذریعے طے پانے […]

بنوں میں دو خودکش حملے، 11 شہری جاں بحق، 5 حملہ آور مارے گئے

منگل کے روز بنوں کینٹ کی داخلی چیک پوسٹ کے قریب دو خودکش بمباروں کے دھماکے سے گیارہ شہری جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔  ہلاکتوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ خبر کدہ کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دھوئیں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں اور ساتھ بھاری فائرنگ کی آوازیں […]