طورخم بارڈر پر شدید فائرنگ، 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی

پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان طورخم بارڈر کراسنگ پر اتوار کی رات ہونے والے شدید فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں چھ پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ اتوار کو آدھی رات کے قریب شدید لڑائی شروع ہوئی اور تقریباً 11 بجے صبح تک جاری رہی۔ فائرنگ […]
پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکیج پر مذاکرات شروع

پاکستان نے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے پہلے جائزے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کر رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف کی پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر آئی ایم ایف […]
روسی حکام کا داعش خراسان کا مشتبہ حملہ آور ہلاک کرنے کا دعویٰ

روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ ماسکو میٹرو بس اسٹیشن اور ایک یہودی مہذہبی ادارے کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ مشتبہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم […]
بلوچستان میں خاتون خودکش بمبار کا حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع قلات میں فرنٹیئر کور کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ ایک خاتون خودکش بمبار نے کیا۔ ڈپٹی کمشنر بلال شبیر نے ایک نجی خبر رساں ادارہ این این آئی کو بتایا کہ حملے کا نشانہ ایف سی کے […]