دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکہ،نائب مہتمم مولانا حامد الحق سمیت چار افراد جاں بحق

جمعہ کے روز اکوڑہ خٹک، نوشہرہ میں مدرسہ حقانیہ میں  خود کش دھماکے سے جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 4 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور چیف سیکرٹری کے پی شہاب علی […]

کوئٹہ میں بم دھماکہ، 8 سیکیورٹی اہلکار زخمی

جمعے کے روز کوئٹہ کی جان محمد روڈ پر ایک بم دھماکے میں کم از کم آٹھ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔  اطلاعات کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔  کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کی مدد کے لیے اضافی ڈاکٹروں کو طلب […]

ولی عہد ابوظہبی کا پہلا دورہ پاکستان، مزید مضبوط تعلقات کا اعادہ

ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین، شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نہیان نے جمعرات کے روز پاکستان کا دورہ کیا اور وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ شیخ خالد کی ولی عہد کے […]

 افغانستان اسلحہ بیچنے کا بڑا بیوپاری بن چکا ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایک بار پھر افغانستان میں 2021 کے فوجی انخلا کے دوران چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے فوجی سازوسامان کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی پہلی کابینہ میٹنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا نے اربوں ڈالر کے سازوسامان کو پیچھے چھوڑ دیا جس میں بالکل نئی گاڑیاں […]

افغانستان کو تورخم کے مسئلے کو دو طرفہ طریقہ کار سے حل کرنا ہو گا، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان سرحد کے انتظامی معاملات کو یکطرفہ اقدامات کی بجائے دوطرفہ میکانزم کے ذریعے حل کرے۔  جمعے کو ہونے والی ایک معمول کی پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے تصدیق کی کہ افغانستان کی جانب سے پاکستانی سرحد میں […]