افغانستان میں چار روزہ پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز

افغانستان کے 16 صوبوں میں ایک بڑے پیمانے پر پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والی یہ مہم چار دن کے لیے جاری رہیگی۔ افغان وزارت صحت کے ترجمان شرافت زمان امرخیل نے کہا کہ اس چار روزہ ویکسینیشن مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 63 لاکھ بچوں […]

 طورخم بارڈر بندش پر منگل کے روز بیٹھک کا امکان، آمدورفت تیسرے روز بند

پاک افغان بارڈرطورخم سرحد پر سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر آج تیسرے دن بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔ جمعہ کے روز سیکیورٹی ہائی الرٹ پر بارڈر کو بند کر دیا گیا تھا۔ بارڈر کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے افغان کمشنر عبدالجبار حکمت نے بتایا ہے کہ  پاکستان اور افغانستان […]

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک

اتوار کے روز خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ایک بیان کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں […]