علی امین گنڈاپور نے کرم کی کشیدگی کو زمینی تنازعہ کے بجائےفرقہ وارانہ مسئلہ قرار دے دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم کی صورت حال محض زمینی تنازعہ نہیں بلکہ یہ ایک فرقہ وارانہ تنازعہ ہے جو مکمل طور پر بیرونی طاقتوں کے زیر اثر ہے۔  منگل کے روز بینک آف خیبر کی اسلامی بینکنگ سروس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے […]

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف دوہرا معیار مسترد کر دیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے سرحد پار دراندازی اور دہشت گردی کے عالمی خطرے کے خلاف فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں "ملٹی لیٹرل ازم (کثیرالجہتی) پر عمل درآمد: عالمی […]

بلوچستان میں پنجاب جانے والے 7 مسافروں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے منگل کے روز پنجاب جانے والے 7 افراد کو قتل کر دیا۔  منگل کے روز دو درجن سے زائد مسلح افراد کے گروہ نے بلوچستان میں بارکھان-ڈیرہ غازی خان  قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کرکے  گاڑیوں سے مسافروں کو اتارنا شروع […]

میرا وزیرستان!

رزمک 1998ء گاڑی مکین سے نکل کر میرعلی کی جانب رواں دواں تھی۔ باہر وزیرقبائل بیرونی دنیا سے قطعی عاری اپنی دھن میں مگن تھے۔ ہر جگہ سرخ پھولوں اور زرد پگڑیوں کا راج تھا۔ جوان بندوق بازو پر لٹکائے جگہ جگہ ٹولیوں کی شکل میں پھر رہے تھے۔ کبھی کبھی کوئی غور سے میری طرف […]

پاکستان نے افغان ناظم الامور کے افغان مہاجرین سے بدسلوکی کے الزامات کو بےبنیاد قرار دیا

وزارتِ خارجہ نے افغان ناظم الامور کے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کو  ‘بے بنیاد’ قرار دے دیا ہے۔  وزارتِ خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے اپنے بیان میں  کہا ہےکہ پاکستان نے دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کو ‘عزت و وقار’ کے ساتھ پناہ دی ہے اور بدسلوکی […]

پاکستان کا اقوام متحدہ سے افغانستان سے دہشت گردی کی روک تھام میں حمایت کا مطالبہ

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی حمایت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ملاقات میں کیا۔   ڈار نے پاکستان کی کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے چارٹر […]