افغان طالبان کے ٹی ٹی پی کو معاونت فراہم کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہوشربا انکشافات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک نئی شائع ہونے والی رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے پچھلے چھ ماہ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت مختلف دہشت گرد گروپس کو کثیر تعداد میں وسائل اور تحفظ فراہم کیا ہے۔ اس ہفتے سلامتی کونسل کی انییلیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ […]
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پانچ مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کہ مطابق یہ آپریشنز 12 اور 13 فروری کے درمیان کیے گئے۔ […]
دہشت کے سیاہ سائے اور انصاف کے تقاضے

پاکستان نے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مخصوص قانون سازی کی ہے جس کو اینٹی ٹیررزم ایکٹ1997 (اے ٹی اے) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان دہائیوں سے دہشت گردی کا شکار ہے اور یہ قانون پاکستان میں دہشت گردی، فرقہ وارانہ تشدد اور سنگین جرائم کے خلاف فوری مقدمات چلانے […]
بلوچستان بم دھماکے میں 10 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں جمعہ کے روز ایک سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں کم از کم 10 مزدور ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ واقعہ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کانوں کے علاقے پی ایم ڈی سی 94 میں پیش آیا۔ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدور ایک پک […]
مروت قومی جرگے کا طالبان کو مغوی سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے تین دن کا الٹیمیٹم

جمعرات کو مروت قومی جرگہ نے طالبان کو اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کو رہا کرنے کے لیے تین دن کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔ جرگے نے انتباہ کیا ہے کہ اگر 72 گھنٹوں کے اندر یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو اسے جارحیت سمجھا جائے گا اور نتیجتاً طالبان کے لیے […]