پاکستان میں غیر اعلانیہ طور پر افغان مہاجرین کو اسلام آباد اور راولپنڈی سے نکالنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے سے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر کدہ کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق 29 جنوری کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اجلاس میں اس فیصلے پر غور […]
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں ایک افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی مسجد کے پیش امام کو چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز مولانا ثناء اللہ خان مقامی مسجد حاجی سلار خان میں نماز پڑھ رہے […]
کرم میں حکومت بنکروں کو مسمار کرنے اور اسلحہ ضبط کرنے کی طرف گامزن

پولیس اور سیکیورٹی فورسز کرم میں لڑنے والے قبائل کو غیر مسلح کرنے اور بنکرز کو گرانے کی طرف بتدریج پیش رفت کر رہی ہیں۔ ضلع کرم میں امن وامان کی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے سیکیورٹی فورسز بشمول قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار مسلح قبائل سے اسلحہ جمع کرنے اور […]