ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع رہائش گاہ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا یہ فیصلہ منگل کو سامنے آیا ہے اور یہ 29 جون کو وزارت داخلہ کی جانب سے پشاور میں ایف سی […]
بنوں پولیس کی کامیاب کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پیر کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور بنوں پولیس کی مشترکہ کاروائی میں حافظ گل بہادر گروپ کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ بنوں پولیس نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس کو دہشتگردوں کی موجودگی کی ایک خفیہ اطلاع ملی جس […]
صدر ٹرمپ کا شام سے پابندیاں ہٹانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت شام پر عائد امریکی پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد شام کو عالمی مالیاتی نظام میں دوبارہ شامل کرنا اور خانہ جنگی کے بعد اس کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ […]
مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

منگل کی صبح بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد لیویز چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے یکم جولائی 2025 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے جس سے دنیا میں جاری عدم استحکام کے اس دور میں پاکستان کوایک اہم کردار حاصل ہو گیا ہے۔ یہ 15 رکنی کونسل میں پاکستان کی آٹھویں مدت ہے اور 2013 کے بعد یہ اس کی پہلی صدارت ہے۔ […]
پاکستان میں پروف آف رجسٹریشن کارڈ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن ختم

پیر کے روز رجسٹرڈ افغان گزینوں یعنی پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کی آخری تاریخ ختم ہو گئی ہے تاہم ان کے قیام میں توسیع کی سفارش وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھیج دی گئی ہے۔ پناہ گزینوں کے معاملات سے وابستہ ایک سینئر عہدیدار نے خبر کدہ کو بتایا کہ "آج […]