پاک-افغان سرحد پر فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

جمعرات کو بلوچستان میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور افغان فورسز کے درمیان سرحد پر چوکی کی تعمیر کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کا یہ تبادلہ افغانستان کے صوبہ ہلمند کے علاقے بارامچہ میں ہوا جو بلوچستان کے ضلع چاغی سے متصل ہے۔ اسلام آباد میں واقع تھنک ٹینک "دی خراسان […]

کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا 19 سالہ انتظار ختم کر دیا

کویت نے 19 سال کی طویل پابندی کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق کویتی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے یہ اہم فیصلہ کرتے ہوئے ویزوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب […]

ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ سے اخراجاتی بل پر اختلاف، حکومتی عہدے سے مستعفیٰ

کھرب پتی ایلون مسک نے امریکی حکومت میں وفاقی اخراجات کم کرنے پر توجہ مرکوز کرنے والے اپنے کردار سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صدر کے دستخطی اخراجاتی بل پر ایک عوامی اختلاف کے بعد سامنے آیا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کا […]

رافیل طیاروں کے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے فرانسیسی فوج کا بھارت سے رابطے

بھارت کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے دوران پاکستان کے جانب سے فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیارے مار گرانے کی اطلاعات پر فرانسیسی فوج نے محتاط ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کے بارے میں تفصیلات غیر واضح ہیں اور مزید […]

پاکستان اور ایران زائرین کے لیے سرحد 24/7 کھلی رکھنے پر متفق

پاکستان اور ایران نے محرم اور اربعین کے دوران اپنی مشترکہ سرحد کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان زائرین کی نقل و حرکت کو آسان بنایا جا سکے۔ اس فیصلے کا اعلان پاکستان کی وزارت داخلہ نے ایرانی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور ان کے ایرانی […]