علاقائی سلامتی پر بات چیت کے لیے ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے گئے ہیں ۔ یہ دورہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ فوجی کشیدگی کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ہو رہا ہے۔ 6 اور 7 مئی کو […]

آپریشن بنیان مرصوص میں شاہین میزائل کے استعمال کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد، پاکستان کا سخت ردِعمل

آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کے روز اپنا بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی وزارت ِ خارجہ نے بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے ان بے بنیاد الزامات کو سختی سے […]

ایک نئی بھارتی ڈس انفارمیشن مشین کا آغاز

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈس انفارمیشن مہم دستاویزی  طور پر تاریخ میں درج  ہے۔ 2020 کی یورپی یونین ڈس انفو لیب رپورٹ نے پاکستان کو نشانہ بنانے والی بھارتی اثرورسوخ کی کارروائیوں کے ایک پیچیدہ اور مکار نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔ اب حالیہ ایک ذلت آمیز فوجی شکست کے بعد، بھارتی ریاست […]

پاک-بھارت کشیدہ صورتحال، بھارت کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا اعلان

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے تمام ایونٹس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈین ایکسپریس  کی رپورٹس کے مطابق اس فیصلے سے سری لنکا میں ہونے والا ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ […]

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی بدستور جاری، حکام کی تصدیق

پاک بھارت حکام نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان 10 مئی کو فوجی کشیدگی کے بعد طے پانے والی جنگ بندی کی کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے۔ اس بیانات نے  اتوار کو جنگ بندی کے حوالے سے تجدید کی آخری تاریخ سے متعلق افواہوں کو ختم کر دیا ہے۔ امریکہ اور سعودی […]

پاک بھارت کشیدگی،  پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی  چین میں اہم ملاقات طے

پاکستان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کی دعوت پر پاکستانی نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 19 سے 21 مئی 2025 تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورہ کے دوران افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی بھی […]