نو مئی کے ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو گا، سپریم کورٹ کا حکم

بدھ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے 9 مئی کے مظاہروں میں ملوث ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی اجازت دے دی۔ آئینی بینچ کا یہ فیصلہ 5-2 کی اکثریت سے سنایا گیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس […]
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلح افواج کی اس کارروائی سے قوم کا وقار بلند ہوا ہے۔ بدھ کے روز قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ تقریباً 80 بھارتی […]
قومی سلامتی کمیٹی کی مسلح افواج کو بھارت کے خلاف کارروائی کی اجازت

آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا ہے۔ اجلاس میں بھارت کی جارحیت میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کی روحوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا […]
بھارتی جارحیت کے بعد چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات

بدھ کے روز بھارت کی فوجی کارروائیوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے متعدد بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان میں چین کے سفیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے بدھ کے صبح ڈپٹی وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد […]
شہریوں کی شہادت پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کر لیا

آج پاکستانی وزارتِ خارجہ کے پریس بیان کے مطابق بھارت کے ناظم الامور کو وزارتِ خارجہ طلب کیا گیا تاکہ انہیں پاکستان کی جانب سے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے متعدد مقامات پر بلا اشتعال بھارتی حملوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ بیان میں بتایا گیا کہ ‘ان حملوں کے نتیجے میں […]
بھارت کے حملوں میں 26 شہری شہید جبکہ 46 زخمی: ڈی جی آئی ایس پی آر

آج ایک پریس کانفرنس میں پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی کہ بھارت نے گزشتہ رات دیر گئے چھ مقامات کو نشانہ بنایا، جس میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے۔ انہوں نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مقامات اور جانی نقصان کی تفصیلات بتائیں۔ مقام 1: احمد […]
بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

بدھ کی صبح 10 بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کو ایک "عیار دشمن” کی جانب سے کی گئی بزدلانہ جارحیت قرار […]
بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے حملے میں 7 فوجی اہلکار شہید

منگل کے روز بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے حملے میں پاک فوج کے سات جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایل اے نے ضلع کچ کے علاقے مچھ میں ایک سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ […]