واہگہ-اٹاری سرحد بندش سے بھارت میں خشک میوہ جات کے قیمتوں میں اضافہ

تاجروں نے خبردار کیا ہے کہ واہگہ-اٹاری سرحد کی بندش کی وجہ سے بھارت میں خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سرحد کی بندش کے بعد سے ہی بھارت میں خشک میوہ جات کی قیمتیں بڑھنا […]
لکی مروت میں علاقہ مکینوں کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اپیل

لکی مروت کے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں واقع گاؤں سرکٹی مچن خیل کو گزشتہ تین روز سے خالی کیا جارہا ہے۔ جس کی بڑی وجہ علاقے میں موجود دہشت گردوں سے نمٹنا ہے۔ اس گاؤں میں دسمبر 2024 میں پولیو ٹیم سے پولیو کیریئر اور ویکسین چھین لیے گئے تھے۔ گزشتہ مہینے 28 مارچ […]
سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں مزید 17 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے سینیٹائزیشن آپریشن میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، ایک دن قبل اسی علاقے میں ایک انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں 54 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سینیٹائزیشن آپریشن اتوار […]
بھارت نے پہلگام حملے کے ردعمل کی آڑ میں 16 معروف پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

بھارت نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے پہلگام حملے کے بعد 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارت کی وزارت داخلہ کی سفارش پر عمل کرتے ہوئے اس پابندی کا نشانہ نمایاں نیوز آؤٹ لیٹس اور انفرادی تخلیق کار کردہ چینلز بنے ہیں۔ متاثرہ چینلز میں پاکستان کے بڑے نیوز […]
پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ طریقے سے معاملات کو حل کریں، امریکہ

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی ایک خبر کے مطابق امریکہ کشمیر کے دیرینہ تنازعے پر بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ فعال طور پر سفارتی بات چیت میں مصروف ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دونوں ممالک پر زور دے رہا ہے کہ وہ ایک "ذمہ دارانہ حل” کی طرف آگے بڑھے۔ رائٹرز […]
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 54 دہشت گرد ہلاک، دراندازی کی کوشش ناکام

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 54 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ایک بیان کے مطابق یہ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں جمعہ اور اتوار […]