اسحاق ڈار کا دورہ افغانستان، تمام تر حل طلب معاملات پر تبادلہ خیال کا امکان

ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتہ کو کابل کے ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ افغانستان میں ڈار کی مصروفیات پاک-افغان تعلقات کے پورے دائرے کا احاطہ کریں […]
سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سیکیورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ یہ آپریشن دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران جوانوں نے دہشت […]
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن فتح کا عہد کیا ہے اور دہشتگردی کے خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو اسلام آباد میں امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کی ہے جس میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم، اس کارروائی دوران سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار بھی شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے […]
آزاد کشمیر حکومت کی کامیاب کارروائی، دہشتگرد نیٹ ورک بے نقاب

آزاد کشمیر میں حکومت نے علاقے کے اندر کام کرنے والے ایک بڑے دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے وزیر داخلہ وقار نور اور انسپکٹر جنرل رانا عبدالجبار نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اس آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کیا۔ ان تحقیقات کا آغاز 27 اکتوبر 2024 کو شجاع […]
پاکستان اور بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے پر متفق

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں 17 اپریل کو منعقدہ سیکرٹری خارجہ سطح کے دو طرفہ مشاورتی عمل کے چھٹے دور کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش نے اپنے تعلقات کو نمایاں طور پر مضبوط کرنے کا مثبت اشارہ دیا ہے۔ ملاقات 15 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطحی مذاکرات کی بحالی کو ظاہر […]