آرمی چیف کا سرمایہ کاروں سے پاکستان پر ‘اعتماد سازی’ کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں سے اپیل کی کہ وہ ملک پر ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر بھروسہ کریں۔ پیر کو اسلام آباد میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل منیر نے عالمی معدنیات کی معیشت میں رہنما کردار کی صلاحیت […]

خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر سیاست اور اس کی حقیقت

خیبرپختونخوا حکومت نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 4 اپریل کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جو کہ قدرتی وسائل پر صوبے کے اختیار کو قانونی شکل دے گا۔ تاہم سوشل میڈیا پر اس بل کے حوالے سے کچھ بحث اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگوں کی رائے میں خیبرپختونخوا کے […]

پاکستان میں موجود معدنیات غیر ملکی قرضوں سے آزادی کا پروانہ ہے،  وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے  کہا ہے کہ پاکستان کے کھربوں ڈالر کے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر قوم کو قرضوں سے معاشی آزادی دلا سکتے ہیں۔ منگل کے روز پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (پی ایم ائی ایف 25) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز نے زور دیا کہ ان وسائل سے […]

پشاور میں اہل سنت والجماعت کے رہنما فائرنگ سے جاں بحق

خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں اہل سنت والجماعت کے ایک مقامی رہنما کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے  ہلاک کر دیا جبکہ ان کا ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔ پیر کے روز پشاور کے علاقے پشتخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا اعجاز عابد کو قتل کر دیا گیا جبکہ قاری شاہد زخمی […]

پاک-امریکی وزرائے خارجہ کا افغانستان میں غیرملکی  ہتھیاروں پر خیالات کا تبادلہ

پیر کے روز وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون پر ‘دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور اقتصادی تعاون’ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈار نے امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا […]

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو جس کو افغان شہری کی دوکان کی لوٹ مار سے منسوب کی گئی تھی، غلط بیانی پر مبنی ہے

دعوی : ایک ویڈیو کو 6 اپریل 2025 کو "سٹار کلیکشن”، اعظم مارکیٹ، لاہور کی "لوٹ سیل” کے طور پر دوبارہ اپ لوڈ کیا گیا۔ مذکورہ ویڈیو متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان میں ایک افغان دکان کو لوٹنے کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ حقیقت: دعویٰ غلط ہے۔ ویڈیو پرانی ہے […]