مارچ 2025 کے دوران خیبر پختونخوا میں آپریشنز میں 158 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخواہ میں گذشتہ ماہ کے دوران 73 آپریشنز میں 158 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 15 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کل 73 آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز میں سب سے زیادہ دہشت گرد قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں مارے گئے جس کی تعداد 40 بتائی […]
پاکستان کا بین الاقوامی برادری سے دہشت گرد گروہوں کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کو غیر قانونی ہتھیاروں کی فراہمی کو روکنے کے لیے تعاون کیا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے کونسلر سید عاطف رضا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارموا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل میں تیزی، کئی خاندان طورخم سے ملک بدر

حکومت پاکستان کی طرف سے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کرنے کے عمل میں تیزی آگئی ہے۔ خیبر پختونخواہ کی حکومت کے مطابق بدھ کے روز طورخم کے راستے سے مجموعی طور پر 153 افراد […]
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر مبنی ایک آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے […]