کرم میں آپریشن کی تیاریاں، سینکڑوں خاندان علاقہ چھوڑ گئے

 ضلع کرم میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن، چارخیل، ڈاڈ کمر ، مندوری اوچت میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ان علاقوں کے مکینوں کو 19 مارچ تک علاقے خالی کرنے کی مہلت […]

بھارت دہشت گردی کی آڑ کو چھپانے کے لیے مظلومیت کا کارڈ کھیلنا بند کرے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے کے حوالے سے ہندوستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے ایک سخت بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت ایک ‘گمراہ کن اور یک طرفہ’ بیانیہ پیش کر رہا ہے […]

خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر، نئے اعداد و شمار جاری

خیبرپختونخوا میں پولیس پر دہشت گردوں کی طرف سے ہونے والے حملوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس پر دہشت گردوں کی جانب سے رواں سال 15 مارچ تک 68 حملے کیے گئے۔ مرکزی پولیس آفس پشاور سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات […]

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، تجارت اور سیکیورٹی پر بات چیت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) سے ایک اہم ملاقات کی ہے- اس ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  سعودی ولی عہد سے اس ملاقات میں پاکستان کے آرمی […]