جعفر ایکسپریس پر کالعدم تنظیم کا حملہ، کئی افرادکے زخمی ہونے کا خدشہ

پاکستان ریلوے کی ٹرین جعفر ایکسپرس منگل کے روز بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب حملے کا نشانہ بنی۔ پاکستان ریلوے کے بیان کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے پشاور صبح 9 بجے روانہ ہوئی اور جب یہ پیرو کنری اور گڈالر اسٹیشنوں کے قریب پہنچی تو ٹنل نمبر 8 اور 9 کے درمیان ٹرین پر […]

نئی جنگ اور سی ٹی ڈی

اکیس نومبر 2023ء کو لگ بھگ چار بجے کے قریب ساتھی احسان اللہ ٹیپو محسود نے ٹوئیٹ کے ذریعہ خبر دی کہ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخواہ نے شمالی وزیرستان سے ہمارے ساتھی احسان داوڑ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں جاری کردیا ہے۔ حالانکہ وہ قبائلی صحافیوں میں سب سے زیادہ […]

لکی مروت: 197 نجی تعلیمی ادارے پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرینگے

لکی مروت کے نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم اور ڈی پی اولکی مروت محمد جواد اسحاق (پی ایس پی) کے درمیان ایک تحریری معاہدہ طے پایا ہے۔ جس کی رو سے لکی مروت پولیس کے شہداء ، پولیس غازیان ، حاضر سروس اور دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو مفت اور رعایتی […]

افغان جرگے کا کابل حکام سے طورخم کی بندش پر پاکستانی تحفظات پر بات چیت

پچیس رکنی افغان جرگہ طورخم کراسنگ پر پاکستان کے ساتھ سرحدی تنازعے کے حل کے حوالے سے افغان حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق یونس مہمند کی قیادت میں یہ وفد اس اہم تجارتی بارڈر کراسنگ کے 17 دنوں سے بند ہونے کے مسئلے کا حل تلاش کرنے […]