مغربی دنیا کے انکار پر افغان پناہ گزینوں کو واپس اپنے ملک بیجھا جائے گا، اسحاق ڈار

ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینٹیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں کو وعدے کے مطابق اپنے ملک منتقل نہیں کرتےتو پاکستان انہیں واپس افغانستان بھیجنے پر مجبور ہو جائیگا۔ ترک خبررساں ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈار نے کہا کہ بہت سے ممالک […]
لکی مروت بڑی تباہی سے بچ گیا، 45 کلوگرام وزنی بم نکارہ بنا دیا گیا

پولیس کی بروقت کارروائی کی بدولت لکی مروت دہشت گردی کی بڑی واردات سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے ڈاڈیوالہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی گئی کہ عباسہ خٹک علاقے میں ایک مرکزی سڑک کے کنارے تین باہم جڑے ہوئے خود ساختہ دھماکا خیز آلات نصب کیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]
پاک افغان بارڈر پر کشیدگی، تورخم کراسنگ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر دونوں جانب کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان کشیدگی کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، افغان فورسز نے سرحد پر زیرو پوائنٹ میں چیک پوسٹس کی تعمیر شروع کر دی تھی۔ جب پاکستانی فورسز نے افغان حکام کو تعمیر […]
افغانستان میں 2025 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

افغانستان میں سال 2025 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ہے۔ مغربی صوبے بادغیس کے ضلع بالامرغاب میں ایک پانچ سالہ بچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گذشتہ سال بھی اس ضلع میں ایک کیس سامنے آیا تھا۔ افغان طالبان نے پچھلے سال 16 صوبوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر […]
طالبان حکومت نے بین الاقوامی عدالت کے دائرہ اختیار کو مسترد کر دیا

طالبان انتظامیہ نے افغانستان کے 2003 میں انٹر نیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کے روم سٹیٹوٹ میں شامل ہونے کو قانونی طور پر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ یہ اعلان انٹر نیشنل کریمنل کورٹ کے چیف پراسیکیوٹر کی طرف سے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور عبوری چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے […]