انسداد دہشتگردی عدالت نے اُمِ حسان کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اُمِ حسان کو ایک حکومتی گاڑی پر حملہ کرنے اور اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے کیس میں چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔  اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی […]

افغانستان کی سرحد پار فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید

افغانستان سے سرحد کے پار گولہ باری کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے دو کے اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔  یہ واقعہ مہمند ضلع کے علاقہ خویزئی اور بائزئی میں پیش آیا۔ فائرنگ منگل کی شام شروع ہوئی اور کافی دیر تک جاری رہی۔ تھوڑی دیر کے وقفے کے بعد بدھ کو دوبارہ […]