خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی ‘گورنر’ سمیت 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

ہفتے کے روز خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز میں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جس میں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھا۔ تاہم ان آپریشنز کے نتیجے میں پاکستان آرمی کے ایک افسر اور تین جوان بھی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
پاکستان اور ترکیہ کا افغان حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

ترک صدر رجب طیب اردوان کے دو روزہ دورے کے دوران پاکستان اور ترکیہ نے دفاع، تجارت اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان-ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس کا اختتام ایک مشترکہ اعلامیے اور کئی معاہدوں کے ساتھ […]