کابل میں ‘ناکام’ خودکش حملہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ناکام خودکش دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ابتدائی خبروں کے مطابق یہ دھماکہ افغان وزارت شہری ترقی و ہاوسنگ کے دفتر کے اندر ہوا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے  واقعہ کی مکمل […]

صوبہ سندھ میں سال کے دوسرے پولیو کیس کی تصدیق

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آیا ہے جس سے پاکستان میں سال 2025 کے پولیو کیسز کی کل تعداد دو ہو گئی ہے۔   12 فروری کو سندھ کے ضلع بدین میں دوسرے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے پہلے اسی سال خیبر پختنخواہ کے جنوبی ضلع ڈیرہ […]

امریکی مشن نے محض ایک سوشل میڈیا ویڈیو کی بنا پر اپنے شہریوں کو فیصل مسجد جانے سے روک دیا

پاکستان میں امریکی مشن نے اپنے شہریوں کو اسلام آباد میں فیصل مسجد جانے کے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ مشن کے ملازمین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اگلے نوٹس تک اس علاقے سے دور رہیں۔ یہ نوٹس محض ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔ اس نوٹس میں […]