خیبر پختونخوا حکومت نے جرگے کے ذریعے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کا منصوبہ پیش کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان میں طالبان کی زیر قیادت حکومت کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے لیے ایک نئے منصوبے کی تجویز دی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت مشترکہ تاریخ، روایات اور قبائلی روابط کو بروئے کار لاتے ہوئے جرگوں کو افغانستان بھیجا […]
امریکی امداد کی بندش سے پاکستان اور افغانستان میں کروڑوں لوگ متاثر ہوں گے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے آبادی فنڈ (یو این ایف پی اے) نے بتایا ہے امریکی حکومت کے غیر ملکی امدادی پروگراموں کو عارضی طور پر روکنے سے افغانستان اور پاکستان میں صحت کے پروگراموں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوںگے۔ 4 فروری کو یو این ایف پی اے کے ایشیا اور پیسیفک کے علاقائی ڈائریکٹر پیو […]
ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان بدھ کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے جس میں اعلی سطحی ملاقاتیں اور کئی معاہدوں پر دستخط شامل ہوں […]