کرم کے مشران کا پشاور میں جرگہ: امن معاہدے پر عملدرآمد کا اعادہ

ضلع کرم میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر حکومت اور قبائلی مشران جرگوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں اتوار کو اسلام آباد میں اور پیر کو پشاورمیں مشران کا جرگہ منعقد ہوا ہے۔ اس جرگے کی تفصیلات بتاتے ہوئے جرگے کے رکن منیر بنگش نے بتایا کہ آج […]
طالبان حکومت کو اپنے رہنماؤں کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کی وجہ سے تنقید کا سامنا

چند دن قبل ایک سینئر طالبان عہدیدار نے طالبان حکومت کی قیادت پر زور دیا کہ وہ ملک میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کو ختم کریں۔ نائب وزیر داخلہ نبی عمری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ملک میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے بارے میں بات […]