طا لبان نے امریکا کا ہھتیار واپسی کا مطالبہ مسترد کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی بلوم برگ کی ایک خبر کے مطابق افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ امریکی افواج کے چھوڑے گئے ہتھیار واپس کریں۔ بیان میں کہا گیا کہ طالبان نے امریکہ سے داعش خراسان سے لڑنے کے لیے مزید ہتھیار اور […]

حکومت کا کرم میں جاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان، امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

ضلع کرم میں تین مہینوں سے زائد عرصہ سے جاری پرتشد فسادات تھم نہ سکے- شعیہ اور سنی قبائل کے درمیان مسلح جھڑپیں علاقے میں سینیٹیشن آپریشن کے باوجود جاری رہیں۔ جاری آپریشن کا مقصد علاقے کو ہر قسم کے ہتھیاروں اور بنکروں سے پاک کرنا اور حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو حکومتی […]

افغانستان کے وزیر داخلہ کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور جنرل ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس کے سربراہ عبد الحق وسیق نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان سے  ابوظہبی میں ملاقات کی۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے بیان کے مطابق یہ ملاقات ابو ظہبی […]

صدر ٹرمپ کے حکمانامہ سے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکہ میں آباد کاری گھاٹے میں پڑ گئی-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی ایگزیکٹو آرڈرز میں سے ایک نے 1,660 افغان شہریوں کے دوبارہ آبادکاری کے منصوبوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ٹرمپ نے پیر کے روز اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد متعدد ایسے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے جن کا عندیا وہ پہلے متعدد بار دے چکے ہیں۔ ان میں […]

امریکی حکومت کا ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانےسے قبل افغان طالبان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدے کے تحت طالبان نے دو امریکی شہریوں، رائن کوربیٹ اور ولیم مک کینٹی کو خان محمد، جو افغان طالبان کا رکن تھا اور امریکہ کے زیر حراست تھا، کے بدلے میں رہا کر دیا ہے ۔ خان محمد پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات تھے۔ یہ معاہدہ […]