حربیار مری کا اسرائیل سے بغلگیر ہونا: بلوچ مقصد سے غداری یا سوچا سمجھا جوکھم؟

تحریر: آمنہ فارس فری بلوچستان موومنٹ کے رہنما حربیار مری نے جب ایران پر اسرائیل کے فوجی حملوں کی کھلے عام حمایت کی تو شاید ان کا مقصد عالمی توجہ حاصل کرنا تھا لیکن بلوچستان میں اس پر حیرانی اور خاموش غصے کا اظہار کیا گیا۔ مری جس چیز کو علاقائی دشمن کے خلاف مزاحمت […]

پاکستان کی نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اعلان، 9 ارب کی سبسڈی شامل

جمعرات کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان نے باضابطہ طور پر نیشنل الیکٹرک وہیکل (NEV) پالیسی 2025-30 کا اعلان کیا، جسے انہوں نے پاکستان کی صنعتی، ماحولیاتی، اور توانائی کی اصلاحات میں ایک اہم اور انقلابی سنگ میل قرار دیا ہے۔ ہارون اختر خان نے مالی سال 2025-26 […]

صدر ٹرمپ دو ہفتوں میں ایران ــاسرائیل تنازعہ میں شمولیت کا فیصلہ کرینگے

وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فضائی تنازع میں امریکہ کی ممکنہ مداخلت پر غور کر رہے ہیں اور اس بارے میں فیصلہ دو ہفتوں کے اندر متوقع ہے۔ یہ بیان تہران سے سفارتی مذاکرات کی طرف لوٹنے کے بڑھتے ہوئے مطالبات […]

امریکہ میں طلباء کے ویزے بحال، سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کی لازمی شق شامل

امریکی حکومت نے غیر ملکی طلباء کے ویزا درخواستوں کے لیے پہلے سے معطل شدہ عمل کو بحال کر دیا ہے۔ تاہم اس عمل میں ایک نئی شرط متعارف کرائی گئی ہے جہاں درخواست دہندگان کو اپنے سوشل میڈیا پروفائلز کو پبلک کرنا ہوگا تاکہ حکومتی اہلکار مکمل آن لائن جانچ پڑتال کر سکیں۔بدھ کو […]

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینکس سے ملاقات، علاقائی امن کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جمعرات کو اپنے دورہ امریکہ کے دوران سٹریٹجک امور کے اداروں، تھنک ٹینکس اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق فیلڈ مارشل منیر نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ […]

وزارت خارجہ نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے لیےسفری ہدایات جاری کردیں

پاکستان کی وزارت خارجہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کی ہیں جس میں انہیں ایران، عراق، لبنان اور شام کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ انتباہ میں سلامتی اور تحفظ کے خدشات کا حوالہ دیا گیا ہے، اور ان ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو انتہائی احتیاط […]