اسرائیل کا ایران پر حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اس وقت اضافہ دیکھا گیا جب یہ خبریں آئیں کہ اسرائیل نے ایران کی نطنز اور اراک میں موجود جوہری تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔ تنازع میں اس اضافے نے سرمایہ کاروں کی تشویش کو بڑھا دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایک وسیع جنگ چھڑ سکتی ہے […]
پاکستان کا ایران کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

پاکستان نے اسرائیل کی ایران کے خلاف بلاجواز اور غیر قانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اپنے برادر اسلامی ملک کے لیے اپنی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ اسلام آباد میں جمعرات کو ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان […]
تہران میں بڑے پیمانے پر انخلا، امریکہ کی اسرائیلی حملوں میں شمولیت کا امکان برقرار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی مبصرین کو الجھن میں ڈالے ہوئے ہیں کیونکہ وہ جان بوجھ کر یہ واضح نہیں کر رہے کہ آیا امریکہ ایران کے جوہری اور میزائل تنصیبات کے خلاف اسرائیل کی فضائی مہم میں حصہ لے گا یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس ابہام پر زور […]
آرمی چیف کی پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کے تعمیری کردار پر تعریف: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ فیلڈ مارشل منیر نے ملاقات میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار پر پاکستان کی جانب […]
یورپین وزراء ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کرینگے

جرمنی کے ایک سفارتی ذریعے نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ جمعہ کو جنیوا میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ امریکہ کے ساتھ ہم آہنگی سے ہونے والی اس ملاقات کا مقصد ایران سے اس کے جوہری پروگرام کے خصوصی […]