ایمان کی تحریف، نور ولی کے بیان پر علماء کا شدید ردعمل – ایک فکری جائزہ

پاکستان کے کالعدم شدت پسند گروہ تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے رہنما نور ولی محسود کو تشدد اور انتہا پسندی کو جواز بنانے کے لیے اسلامی تعلیمات میں ہیرا پھیری پر مذہبی اسکالرز کی جانب سے شدید مذمت کا سامنا ہے۔ حالیہ بیانات میں علماء کا مؤقف ہے کہ نور ولی محسود کے اقدامات انصاف، […]
بھارت نے اپنے لڑاکا طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

حالیہ پاک بھارت فوجی کشیدگی کے حوالے سے بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں چار روزہ تنازعہ کے دوران پاکستانی افواج نے بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے تھے۔ یہ تصدیق سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ میں خبر رساں ادارے […]
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے نامور جیولن تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جنوبی کوریا کے شہر گومی میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی تھرو کر کے مقابلے میں برتری حاصل کی۔ […]
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات پر پاکستان کا شدید تشویش کا اظہار

بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات کے بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ"پاکستان بھارت بھر میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتا ہے۔پاکستان حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں […]
پاکستان سے تجارتی مذاکرات جلد شروع ہوں گے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اگلے ہفتے امریکہ کا دورہ کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد پاکستانی برآمدات پر ممکنہ 29 فیصد ٹیرف کو حل کرنا ہے، جس کی وجہ 3 بلین ڈالر کا تجارتی سرپلس ہے۔ اگرچہ امریکہ نے […]