سالوں جہاد کا پرچار کرنے کے بعد ٹی ٹی پی سربراہ کا اعتراف: ‘کفار’ سے امداد جائز!

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود نے ایک نئے ویڈیو پیغام میں کھلے عام اعلان کیا ہے کہ غیر مسلم دشمن ریاستوں کے ساتھ اتحاد قائم کرنا اور ان سے امداد قبول کرنا نہ صرف اسلامی تعلیمات کے تحت جائز ہے بلکہ بعض حالات میں ضروری بھی ہے۔ ولی […]
کیش لیس معیشت کی جانب قدم، حکومت کی نئی حکمت عملی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آنے والے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار افراد سے ٹیکس کا بوجھ ہٹانے کا عزم کیا ہے۔ یہ تبدیلی ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک اہم پیشرفت اور نقدی لین دین پر انحصار کم کرنے کے ذریعے ممکن ہوگی۔ خبر رساں ادارے ڈان کی ایک خبر کے مطابق یہ فیصلہ اسٹیک ہولڈرز، […]
شہباز شریف کا دورہ آذربائیجان، دونوں ممالک میں شراکت داری کو وسعت دینے پر متفق

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے منگل کے روز لاچین میں ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے اپنی سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ ملاقات آذربائیجان کے یوم آزادی اور پاکستان-آذربائیجان-ترکی سہ فریقی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں مختلف […]
یوم تکبیر پر وزیراعظم اور صدر کا پاکستان کی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ

پاکستان آج اپنے جوہری تجربات کی 27ویں سالگرہ منا رہا ہے، جس میں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یوم تکبیر 1998 میں کیے گئے کامیاب جوہری تجربات کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ […]