پنجاب میں کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب، سیکرٹری داخلہ کا انکوائری کا حکم

محکمہ داخلہ پنجاب کے ذیلی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے 12 اضلاع سے اسلحہ اور بارود کی چوری، گمشدگی اور عدم دستیابی کے سنگین معاملات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلی آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی […]

شہباز شریف کا دورہ ایران مکمل، سٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے کا عہد

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف منگل کے روز ایران کا دو روزہ دورہ مکمل کر کہ آذربائیجان روانہ ہو گئے۔ تہران کے مہر آباد ایئرپورٹ پر انہیں ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی، پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری موغادم، ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اور دیگر سینئر سفارتی حکام نے انہیں […]

نوشکی میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں منگل کو پولیو ویکسینیشن ٹیم پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیو ٹیم پر یہ حملہ بلوچستان کے نوشکی ضلع کے علاقے کلی محمد حسنی میں ہوا ہے۔ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار […]

پاکستان کا مودی کے دھمکی آمیز ریمارکس پر سخت ردعمل، سمجھداری کا مطالبہ

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ گجرات جلسے میں کئے گئے دھمکی آمیز بیانات کو مسترد کیا ہے، انہوں نے پاکستان میں مزید فوجی کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں ان ریمارکس کو ‘لاپرواہ’ اشتعال انگیزی قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ بھارتی ریاستی حکمت عملی […]