پاکستان کی ترجیح امن ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آر ٹی عربی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرتشدد ملک نہیں ہے اور ہمارے ملک کی اولین ترجیح امن ہے، انہوں نے یہ بات پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ پرتشدد جھڑپوں کا حوالہ […]