ہندوستان میں پاک میڈیا بند:دل پہ مت لے یار!

خراسان ڈائری جو کہ پاکستان کا ایک مشہور ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے ان کا ٹوئیٹر اکاونٹ ہندوستان کی وایو سینا نے گولہ باری سے بند کردیا۔ یقین نا آئے توکوئی بھی ہندوستانی چینل چلا کر دیکھ لیجئے یہی حال ہے آج ہندوستان کی صحافت کا۔اب کیا کہیں؟ ہندوستان ہے کہ مان ہی نہیں رہا کہ […]
ہندوستان میں پاکستان کے جوابی حملوں کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون

رات گئے ہندوستان کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کے ہندوستان میں میزائل حملوں کے بعد، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے سعودی عرب کے ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہے۔ سینیٹر ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو خطے کی موجودہ صورتحال پر […]
پانچ بھارتی ایئربیس پاکستانی حملوں کا نشانہ بنے، بھارت کی تصدیق

بھارت نے ہفتہ کی صبح ہونے والے پاکستان جوابی حملوں سے اپنے پانچ ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ عدم تصادم کے لیے پرعزم ہے۔ ایک پریس بریفنگ میں بات کرتے ہوئے کرنل صوفیہ قریشی نے کہا کہ اڈوں پر کئی آلات اور اہلکاروں کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں […]
وزیراعظم کا قومی کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد قومی کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ این سی اے ملک کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز اداروں میں سے ایک ہے، جو جوہری ہتھیاروں سے متعلق فیصلے کرتا ہے۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے پاکستان کے تین ایئربیسوں پر بیلسٹک میزائل […]
بھارتی حملوں کے بعد پاکستان کا سخت ردعمل، آپریشن ‘بنیان المرصوص’ شروع

بھارت کے پاکستانی فضائیہ کے متعدد اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستان نے بھارتی فوجی اہداف کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، اس آپریشن کا نام ‘بنیان المرصوص’ رکھا گیا ہے، جو قرآن پاک کی ایک آیت کا […]
بھارت کے پاکستان میں میزائل حملے: بھارت اب پاکستانی ردعمل کا انتظار کرے:ڈی جی آئی ایس پی آر

رات گئے پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے پاکستان میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان میزائلوں سے چکوال میں مرید ایئر بیس، راولپنڈی میں نور خان بیس، جھنگ میں شور کوٹ ایئر بیس کو […]