وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد قومی کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
این سی اے ملک کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز اداروں میں سے ایک ہے، جو جوہری ہتھیاروں سے متعلق فیصلے کرتا ہے۔
یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے پاکستان کے تین ایئربیسوں پر بیلسٹک میزائل داغنے کے بعد سامنے آئی ہے۔